Advertisement

Lawyer Abusing toll plaza staff and threatening them

Lawyer Abusing toll plaza staff and threatening them پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے

ٹول پلازے پر کھڑے نوجوان نے نہایت احترام سے سلام کر کے اس وکیل سے ٹول ٹیکس مانگا ، تو وکیل موصوف غصے میں اسے واہیات گالیاں بکنے اور دھمکیاں دینے پر اتر آیا اور اسے تھپڑ مارنے کی بھی کوشش کی

چیف جسٹس صاحب کالی وردیوں میں ملبوس ان غنڈوں کو کون نکیل ڈالے گا ؟

#Lawyer #FunMacro #toolplaza,

Post a Comment

0 Comments