Super fast news: 3 Minutes 15 Khabrein - dated 14 September 2019 Fatafat Khabren - by SahilOnline. Coastal Karnataka, State, National, Gulf, International and Sports news - Bhatkal Uttara Kannada, India.
Urdu Hindi daily latest updates
Follow us:
Whastapp:
YouTube:
Facebook:
Twitter:
نئے موٹر وہیکل ایکٹ کے نفاذ کے بعد بھاری بھر کم جرمانوں سے بچنے لوگوں نے اپنا یا ایک انوکھا انداز ۔ سوشیل میڈیا پر بنائے گئے گروپس ۔پولس چیکنگ کی جگہ اور وقت کی نشاندہی کر سواریوں کو کیا جارہاہے متنبہ ۔ میسیج کر ہیلمیٹ اور دستاویزات کے ساتھ نکلنے یا پھر راستہ بدلنے کی دی جارہی ہدایت ۔
دہلی یونیورسٹی کے انتخابی نتائج کے بعد ٹرافک قوانین کی اڑائی گئی دھجیاں ۔تین گھنٹوں تک بی جے پی کی اسٹوڈنٹس ونگ اے بی وی پی کارکنان نے سڑکوں پر مچایا ہنگامہ ۔
گاڑیوں اور کاروں پر چڑھ کر اے بی وی پی کارکنان کیا خوب ہنگامہ ۔بیچ سڑک جشن مناتے نظر آئے کارکنان۔پولس کو دیکھ رفو چکر ہوئے طلباء ۔شناخت کرنے میں جٹی پولس ،۔
بنگلورو میں یوم ہندی کے خلاف کنڑا لسانی اداروں نے کیا سخت احتجاج ۔کانگریس اور جے ڈی ایس نے بھی ہندی زبان کو جبرا تھوپنے سے کیا تعبیر ۔ کنڑی زبان کی طرح ہندی کو بھی سیکھنے کی ریاستی بی جے پی نے کی وکالت ۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے شہریوں کو ہندی دیوس کی دی مبارکباد ۔ ہندی کی اہمیت بتاکر بولے امت شاہ ۔ملک کے باشندوں کو متحد رکھنے پورےملک کی زبان کا ایک ہونا بے حد ضروری ۔ہندی زبان کو ہی بتایا مسئلہ کا واحد حل ۔
معاشی بحران کے سدھار کو لے کر وزیر خزانہ سیتارمن نے کیا پریس کانفرنس ۔قابو میں قرار دیا افراط زر کی شرح ۔کہا ۔ 4 فیصد کے دائرے میں رکھا گیا ہے افراط زر ۔بینکنگ سیکٹر میں اٹھائے گئے اقدام کے بھی مثبت اثرات مرتب ہونے کا سیتا رمن نے کیا دعوی ۔
مدھیہ پردیش کے بھنڈ سے سامنے آئی بی جے پی لیڈر کی غنڈہ گردی کی تصاویر ۔ڈیوٹی پر تعیینات ایک سب انسپکٹر کے ساتھ بی جے پی لیڈر رکشپال نے کی مارپیٹ ۔دبنگ نے انسپکٹر سے چھینی سروس ریوالور ۔ مارپیٹ میں دونوں ہوئے لہولہا ن ۔ معاملہ درج کر دبنگ لیڈر کو بھیجاجیل۔
یوپی پولس کی سامنے آئی ظلم و بر برتا کی تصاویر ۔سدھارتھ نگر علاقے میں دو پولس اہلکاروں نے سرے عام بے رحمی سے کی ایک بائک سوار کی جم کر پٹائی ۔پانچ سالہ بچی کے سامنے زمین پر لٹا کر جابر پولس نے نوجوان پر برسائے لات گھونسے ۔ محض گاڑی کے دستاویزات نہ دکھانے کو لے کر غنڈہ گردی پر اتر ی تھی پولس ۔
بائک سوار نوجوان دستاویزات لانے کے لئے مانگتا رہا مہلت کی بھیک ۔سوشیل میڈیا پر وائر ل ویڈیو کے بعد دو نوں پولس اہلکاروں کے خلاف قتل کی کوشش کا داخل کیا گیا مقدمہ ۔دونو ں پولس اہلکاروں سمیت ایس ایچ اؤ کو بھی کو کیا گیا معطل ۔
کرناٹک میں سرسی کے ایک پی یوکالج نے طلباء کی تعلیمی ترقی کے لئے ٹھایا انوکھا اقدام ۔موبائل ہیمرنگ ڈے مناکر کالج پرنسپال نے ہتھوڑے سے چور چور کئے اسکول احاطے میں ضبط طلباء کے موبائل فونس ۔سوشیل میڈیا پر وائرل تصاویر سے انتظامیہ کے اقدام کی کہیں ستائش تو کہیں طلباء میں نظرآرہی ہے گھبراہٹ ۔کالج کے لئے نکلنے سے قبل اب والدین بھی بچوں کی لے رہے ہیں خبر ۔
0 Comments