In this video you will see Australorp hen farm in Pakistan and Australorp hen farming in Pakistan.Hen Farming Business in Pakistan and Murghi ka karobar by Village info #australorphen #henfarming #murghi #hen
اسلام علیکم!پیارے دوستو!
اگر آپ بھی کوئی فارمنگ کرتے ہیں مثلً ڈیری فارمنگ۔کاف فارمنگ۔گوٹ فارمنگ۔ریبٹ فارمنگ۔ہین فارمنگ یا کوئی بھی فارمنگ۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کہی ہوئی بات صدقہ جاریہ بن جائے جس سے پاکستان اور دنیا کے لوگوں کا فائدہ ہو جاے یا پھر آپ اپنے بزنس کی تشہیر کروانا چاہیں تو مجھے اس نمبر پر 7403277-0309. . /WhatsApp/SMS
کی صورت میں اپنا نام۔فارمنگ/بزنس اور ایڈریس بیجھیں۔اگر ممکن ہوا تو ہم۔آپ کے پاس ویڈیو بنانے آئیں گے۔شکریا

0 Comments